ایکنا: شیخ عکرمه صبری خطیب مسجد الاقصی کو گرفتاری کے بعد آزاد کردیا گیا ہے تاہم جلاوطنی کا حکم دیا گیا ہے.
خبر کا کوڈ: 3516857 تاریخ اشاعت : 2024/08/04
خطیب مسجدالاقصی:
ایکنا تھران: شیخ عکرمه کا کہنا ہے کہ مسجد الاقصی کے باب الرحمه صحن کو صہیونی رژیم یہودی عبادت خانہ یا کنیسه بنانے کی سازش کررہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514199 تاریخ اشاعت : 2023/04/29